ریکی پریکٹیشنرز  کے پاس ہر طرح کی کامیابی کی داستانیں ہوتی ہیں - اور وہ گاہے با گاہے سناتے رهتے ہیں.

دپرشن دور -

موجودہ تحقیق نےثابت کرتی ہے کہ انسان کی ہر ترہ کی بیماریوں کے پیچھے در حقققت مایوسی نہ امیدی یا دپرشن کارفرما ہوتا ہے - چونکہ ریکی بنیادی طورپہ  قدرتی حیاتیاتی توانائی کے قدرتی بھاؤ مے تعطل کو  ختم کر کہ اسے بحا ل  کر کہ زندگی کے معمولات کو ممکن بنایی ہے .میگرین یا ادھے سر کا درد آج کل ہر دوسرے شخص کا مسلۂ بنا ہوا ہے - ہمارے تجربہ میں آیا ہے کے ادھے سر کا درد ریکی کے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ ٩ ہیلنگ سیشن سے چلا جاتا  ہے . دوستوں میں اور دور کے کلائنٹس میں ہم کو نناوے فساد کامیابی ملی ہے - خوش اینڈ بات اس ضمن میں یہ ہے کہ میڈیکل سائنس ابھی تک اس ممرض کی وجہ تلاش نہیں کر پا ی ہے .


                                                                                                         لاہور سے ایک دوست کے قلم سے   

خود کشی-

ایک دوست کی اندروں پنجاب سے ریکی ہیلنگ بک ہوئی  -ان کے جوان بیٹے کو جو اے لیول میں گولڈ میڈل ہونے کے باوجود اس سال فائل ہو گیا ہیلنگ کی اشد ضرورت تھی -اس کی ڈائری سے اس کے شدید ذہنی دباؤ احساس ندامت پچھتاوا کا پتا چلتا رہتا تھا]یہاں تک کہ خود کشی کی طرف جانے کے اثرات  بھی نظر آرہے تھے -ہم نے گھر والوں سے درخا ست  کی کہ وو اس سے کوئی بحث  نہ کریں اور ریکی ہیلنگ شرو ع کر دی - ایک مھیننے کے علاج کے بعد ہی فیملی نے رابطہ کر کے بتایا کہ اب صاھب ذادے بہتر ہیں اور اگے کی زندگی پلان کر رہے ہیں . اداسی کے دورے بھی ختم ہو گے ہیں -معاشرے مے بڑھتے ہوئے خود کشی کے رجحان کو دیکھتے ہوی لگتاہے  ہر گھر  میں ایک ریکی ہیلر ہونا چاہے -

کہکشاں سید کے قلم سے کسی اور کی کہانی