As a Reiki Master Teacher, our role is essential in nurturing and guiding students on their Reiki journey. Let’s explore some key points for creating impactful Reiki classes:
Class Duration: When designing a Reiki 1-2 class, consider the appropriate duration. 5-6 hours, while others span two full days. Topics to Cover: Reiki History: Share the origins and principles of Reiki.Hand Placements: Teach practical techniques for hands-on healing. Attunements:/Placemet: Explain the process. Energy Concepts: Provide a basic understanding of the auric field, energy centers and energy flow. Mind-Body-Energy Connection: Help students grasp how balanced energy impacts overall health. Experiential Learning: Include activities so students can feel and practice what is taught.
Transforming Esoteric Concepts: Balancing Theory and Practice:
Course Outline:
See the Fee Structure here, for more details & Registration contact us
|
کلاس کا دورانیہ
یاد رکھیں کہ زیادہ تر ریکی I کے طلبہ ابتدائی (beginners) ہوتے ہیں، اس لیے بنیادی تعلیم کے لیے مناسب وقت دینا ضروری ہے۔
- ریکی کی تاریخ: ریکی کی ابتدا اور بنیادی اصول بیان کریں۔
- ہاتھوں کی پوزیشنز : عملی طور پر ہیلنگ کی تکنیک سکھائیں۔
- اٹیونمنٹس / انرجی انیشی ایشن : اس عمل کی وضاحت کریں۔
- توانائی کے تصورات: اورا (Aura)، انرجی سینٹرز (Energy Centers) اور انرجی کے بہاؤ کا بنیادی تصور دیں۔
- جسم، ذہن اور توانائی کا تعلق: سمجھائیں کہ متوازن توانائی کس طرح مجموعی صحت پر اثر ڈالتی ہے۔
- تجرباتی سیکھنا : ایسی سرگرمیاں شامل کریں جن سے طلبہ خود محسوس کر سکیں اور مشق کر سکیں۔
- مختلف تصورات کو آپس میں جوڑیں: یہ وضاحت کریں کہ جذبات، زندگی کے فیصلے اور توانائی صحت پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں۔
- سیکھنے کے واضح مقاصد مقرر کریں تاکہ روحانی خیالات عملی علم میں تبدیل ہو سکیں۔
- خود شفا یابی کی مشق کریں
- توانائی کے بہاؤ کو محسوس کریں
- جذبات کے صحت پر اثر کو سمجھیں
- جسم اور ذہن کے تعلق کو محسوس کریں
توازن
- نظریہ (Theory) اور عملی تجربہ (Practice) کے درمیان توازن رکھیں
- طلبہ کو خود پر اور دوسروں پر ریکی آزمانے کی ترغیب دیں
- ان کی بطور ریکی ہیلر صلاحیتوں پر اعتماد پیدا کریں
ریکی 1: ہینڈز آن
- ریکی کی تاریخ، فطرت اور بنیادی تصورات
- انرجی سینٹرز اور میریڈیئنز کا تعارف
- بنیادی انسانی جسمانیات
- خود شفا یابی کی مشق
- ورک بک اور فالو اپ
- دوسرے اور تیسرے سمبل کی تعلیم اور استعمال
- مرحلہ وار خود شفا یابی
- ریکی تکنیکوں کی تفصیلی وضاحت
- ریموٹ ہیلنگ تکنیکیں
- ریکی بوسٹنگ تکنیکیں
- پانی چارج کرنا
- موم بتیاں چارج کرنا
- ریکی کلاک تکنیک
- چوتھے سمبل کی تعلیم
- خود کو معاف کرنے کے اہم پہلو
- جذباتی توازن
- جسمانی اور جذباتی بلاکیجز کو ختم کرنا (Case Studies کے ساتھ)
- ریکی ٹیچنگ کی اجازت
- مختلف مراقبہ کے طریقے
- 3 سے 4 دن، روزانہ 1 گھنٹے کا آن لائن یا بالمشافہ سیشن
- ہولی فائر ریکی سمبل
0 Comments